آیت اللہ خاتمی
-
ایرانی قوم کبھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، آیت اللہ خاتمی
نماز عید قربان کے خطبے میں آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ دشمن مذاکرات کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، مگر ایرانی قوم مزاحمت، وحدت اور استقامت کے ساتھ ہر سازش کو ناکام بنائے گی۔
-
رہبر کے لئے امیدوار مشخص ہوچکے، انتخاب نزدیک ہے، آیت اللہ خاتمی
مجلس خبرگان کے رکن نے کہا کہ رہبر کے لئے امیدوار مشخص ہوچکے ہیں انتخاب کے لئے کچھ زیادہ وقت نہیں رہا۔
-
حالیہ فسادات فقط فسادات نہیں بلکہ ایک منظم بغاوت تھیں، جسے ایرانی قوم نے شکست دی، آیت اللہ خاتمی
ایران کے ممتاز عالم دین اور مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ حالیہ فسادات درحقیقت ایک منظم مگر ناکام بغاوت تھیں، جنہیں دشمنوں نے ایران کے اسلامی نظام کے خلاف برپا کیا، تاہم ملتِ ایران کی بصیرت اور استقامت نے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
ٹرمپ قابل اعتماد نہیں، مذاکرات سیاسی نادانی ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ ٹرمپ نے جوہری معاہدے کو سب کے سامنے پھاڑا، ایسے شخص سے دوبارہ بات چیت سیاسی سادہ لوحی کے سوا کچھ نہیں۔