مہر خبررساں ایجنسی کے خصوصی نامہ نگار نے لبنان کے دارارلحکومت بیروت میں گذشتہ مہینے شہید ہونے والے حماس کے اعلی رہنما صالح العاروری کے مقبرے کی تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلی ہیں جو قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں صہیونی حکومت نے حملہ کرکے حماس کے اعلی رہنماوں کو شہید کردیا تھا جن میں شہید صالح العاروری بھی شامل تھے۔
غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست اور اہداف کے حصول کی ناکامی کے بعد صہیونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور مقاومتی رہنماوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی ہے۔
آپ کا تبصرہ