7 اکتوبر، 2023، 5:07 PM

اسرائیل کے اندر فلسطینیوں کی بڑی کارروائی پر پاکستانی صارفین کا ردعمل؛

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

توقیر کھرل نے لکھا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے درست فرمایا اسرائیل تباہی کی طرف جارہا ہے سعودیہ ہارے ہوئے گھوڑے پہ جوالگارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مجاہدین نے ابتدائی بیس منٹ میں  مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے مراکز پر پانچ ہزار میزائل اور راکٹ داغے اور استقامتی محاذ کے ڈرون طیاروں نے بھی کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے۔ اس کے ساتھ ہی استقامتی محاذ کے کئی جانبازسپاہی پیرا گلائڈر کے ذریعے مقبوضہ فلسطین میں اتر گئے ۔

اسرائیلی اخبار اسرائیل ٹائمز کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 22 صیہونی ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کئی ایک کی حالت نازک ہے۔

تفصیلات کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقدسات خاص طور سے مسجد الاقصی اور مسلمان فلسطینی عوام کے خلاف  غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد فلسطینی مجاہدین نے آج صبح صیہونیوں کے خلاف ہمہ گیر، زمینی، سمندری اور فضائی جنگ شروع کردی ہے۔

اس موقع پر ارشاد ناصر نامی صارف نے لکھا کہ اتنا خوبصورت دن ہماری آنکھوں نے دیکھنا تھا، خدایا تیرا شکر، خدایا امام خامنہ ای کی پیشین گوئی کو بھی جلد پورا ہوتا دکھا۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

کاچو شرافت نامی پاکستانی صارف نے فیس بک پر لکھا کہ فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

پاکستانی صحافی توقیر کھرل نے لکھا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے درست فرمایا اسرائیل تباہی کی طرف جارہا ہے سعودیہ ہارے ہوئے گھوڑے پہ جوالگارہا ہے۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

علی محمد جوادی نامی پاکستانی صارف نے مزید لکھا کہ فلسطینی مجاہدین نے طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز میں اسرائیل کو آج دردناک اور غیر قابل تصور ضربات لگائے ہیں، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 22 صہیونیسٹ واصل جہنم ہوے ہیں 35 افراد اسیر ہوے ہیں جن میں اسرائیلی انٹلی جنس کے 3 اعلی آفیسر بھی شامل ہیں ، غزہ کے قریب 7 اسرائیلی شہروں پر فلسطینی مجاہدین نے قبضہ کرلیا ہے، مقبوضہ فلسطین  چپہ چپہ فلسطینی مزائلوں کا نشانہ بناہے اور درجنوں مقامات پر آگ بڑک اٹھی ہے اور مقبوضہ فلسطین میں الفرار الفرار کی آوزیں بلند ہورہی ہیں۔
فلسطینی مظلومین اور ان کے حامیوں کو اسرائیل کی تاریخی شکست اور پسپائی مبارک ہو۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

ایک اور پاکستانی صارف نے لکھا کہ آج کا دن فلسطینی مزاحمت کی سب سے بڑی کامیابی اور اسرائیل کی سب سے بڑی ناکامی کا دن ہے۔

اسرائیل کے پاس موجود تمام ایجنٹوں، جاسوسوں اور جدید مواصلاتی آلات کے باوجود انٹیلی جنس کو بھنک تک نہ پڑی اور ایسی چوٹ پڑی جو سات براعظموں میں مشہور ہوگئی۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابومریم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ فلسطین کی سرزمین مقدس پر غاصب صیہونیوں کی ناک رگڑ دی گئی ہے۔ چار گھنٹوں میں پانچ ہزار راکٹوں سے مقبوضہ آٹھ شہروں کو نشانہ بنایا گیا سیکڑوں صہیونی مارے گئے ہزاروں زخمی ہیں، کئی شہروں کا مکمل نظام تاحال تباہ ہو چکا ہے۔ درجنوں اسرائیلی فوجی قید کر لئے گئے ہیں۔ 
طوفان اقصی شروع ہو چکا۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

سید منیب حسین نے لکھا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے نے یہ سبق دیا ھے کہ، جذبوں کے آ گے ٹینک بھی کوئی وقعت نہیں رکھتے۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

آغا شاہد صفدر مہدی نامی صارف نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ لکھا کہ ہم نے پچیس سال کہا تھا شاید تمہیں زیادہ ہی جلدی ہے!

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

رائے فیصل نامی صارف نے لکھا کہ عوامی طاقت ہر طاقت سے بڑھ کر ہے۔ فلسطینی عوام نے اسرائیل کی فوج کو آج اپنے پختہ ایمان اور جذبے سے اپنے ملک سے باہر پھینکنا شروع کردیا ہے۔
جتنے بڑے ہتھیار اور فوج ہوں۔ اہل ایمان اور راہ حق پر چلنے والوں کے راستے نہیں روک سکتے۔

فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم

مزید اپڈیٹ۔۔۔۔۔۔

News ID 1919218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha