صیہونیوں
-
مقبوضہ بیئر شیوا میں فائرنگ سے 2 صیہونی ہلاک او متعدد زخمی
مقبوضہ فلسطین کی صیہونی بستی بیئر شیوا میں فائرنگ کے دوران کم از کم 2 صیہونی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سینکڑوں صیہونی مقبوضہ سرزمین سے ہالینڈ فرار، الٹی ہجرت کی لہر میں تیزی سے اضافہ
ایک عبرانی اخبار نے مقبوضہ علاقوں سے فرار کی لہر میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سینکڑوں صہیونی حالیہ دنوں میں ہالینڈ فرار ہوچکے ہیں۔
-
صیہونیوں میں خوف و ہراس/حزب اللہ کے ردعمل کے خوف سے بنکروں میں چھپنے لگے
صیہونی حکومت کے بیروت پر وحشیانہ حملوں کے بعد حزب اللہ کے فوجی ردعمل کے خوف سے اسرائیلی فوج نے جنوب سے ایلات اور شمال میں نہاریہ تک کے رہائشیوں کے لیے بنکر دوبارہ کھولنے کی ہدایات دیں۔
-
صہیونیوں کو حال اور مستقبل کے خوف نے گھیر لیا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونی رجیم کے خلاف لبنان کی حزب اللہ کے اربعین آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ سرزمین کے صیہونی اب اپنے حال اور مستقبل سے خوفزدہ ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فلسطین کے ساتھ کون کھیل رہا؟ محمود عباس صاحب ذرا جواب دیں
جناب محمود عباس! ایران پر تنقید کرنے کے بجائے صیہونیوں کے ساتھ اپنے 30 سالہ مذاکرات اور سمجھوتے کے ریکارڈ کا جائزہ لیں، شاید اس طرح آپ مظلوم فلسطینی خواتین اور بچوں کی نفرین اور بدعاوں سے بچ سکیں۔
-
مقبوضہ فلسطین، فوجی خدمات کے لئے جبری بھرتی پر صیہونی ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے
ایک صیہونی آباد کار نے فوج میں لازمی خدمات کے خلاف احتجاج کرنے والے حریدی یہودیوں پر گاڑی چڑھا دی۔
-
انتخابات میں شرکت ایک دینی فریضہ ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ دشمن انتخابات کی صحت پر سوال اٹھانے کے درپے ہیں، کہا کہ ایران کے انتخابات دنیا کے صحت مند ترین انتخابات میں سے ایک ہیں۔
-
غاصب صیہونی رجیم کا حملہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے شام پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چار ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب الله كا العاروری کے قتل پر تل ابیب كو اسٹریٹیجك سرپرائز
حزب الله نے حماس رہنما صالح العاروری کے قتل پر اپنے ابتدائی ردعمل میں تل ابیب كو مزاحمت كی ریڈ لائن عبور كرنے كی قیمت چكانے كے لئے میرون پہاڑی علاقے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/2؛
اسرائیل کی جغرافیائی توسیع کے منصوبے کی ناکامی میں شہید سلیمانی کا کردار
مقبوضہ جغرافیے کی توسیع صیہونی حکومت کی خارجہ پالیسی کی اہم ترین حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ اسلامی انقلاب کی كامیابی کے بعد صیہونی حکومت صرف ناجائز بستیاں تعمیر کرکے فلسطین کے زیادہ حصے پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی لیكن دوسرے مسلم ممالک کی زمینوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
-
ایرانی عوام، ملکی قیادت کی طرح یقین رکھتے ہیں کہ طوفان الاقصی مکمل طور پر ایک فلسطینی آپریشن ہے
فلسطین کے بارے میں ایران کی رائے عامہ کے تازہ ترین اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت طوفان الاقصی آپریشن کو خالصتا فلسطینی اقدام سمجھتی ہے۔
-
صیہونیوں کو طوفان الاقصی کے بعد ایک اور جھٹکا، دسیوں فوجی ہلاک اور زخمی
ایسا لگتا ہے کہ گذشتہ دنوں غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کو پہنچنے والے جانی نقصانات کی شدت اس قدر تھی کہ اس حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس پر خصوصی توجہ دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے غاصب صیہونیوں پر تابڑ توڑ حملے، 29 صیہونی فوجی زخمی
غاصب اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جب کہ تل ابیب نے اعتراف کیا ہے کہ پچھلے گھنٹوں میں اس کے 29 فوجی زخمی ہوئے۔
-
صہیونیوں کی اکثریت حکمران جماعت پر اعتماد نہیں کرتی، تہلکہ خیز سروے رپورٹ
مقبوضہ فلسطین میں پولنگ کے نتائج نیتن یاہو کی کابینہ پر صیہونیوں کے عدم اعتماد اور نئے انتخابات کرانے کی ضرورت کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
جنگ بندی معاہدے میں 5 دن تک توسیع کی جا سکتی ہے
غاصب صیہونی رجیم کی کابینہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس حکومت اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں مزید 5 دن کی توسیع کی جا سکتی ہے۔
-
نیتن یاہو سے صیہونیوں کی روگردانی اور لیکود پارٹی کی ابتر صورتحال
رائے شماری کے نتائج صیہونی حکومت کے قبل از وقت کنسیٹ انتخابات کی صورت میں نیتن یاہو کی پارٹی کی افراتفری کی صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
رہنما انصاراللہ یمن کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اگر اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو یمن آبنائے باب المندب کو بند کر دے گا
یمن کی تحریک انصاراللہ کی ایک رکن نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کی صورت میں یمنی حکومت آبنائے باب المندب کو بند کردے گی۔
-
صیہونیوں کا غزہ جنگ میں حماس کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف
غاصب صہیونی حکام تسلیم کرتے ہیں کہ حماس نے غزہ میں زمینی جنگ میں اپنے آپ کو ایک ناقابل تسخیر قوت کے طور پر ثابت کیا ہے۔
-
آج امریکہ کی خونی سیاست دنیا پر واضح ہوچکی ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پہلے سے زیادہ دنیا امریکہ کے خلاف متحد ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ امریکہ کی خونی پالیسیاں دنیا پر واضح ہو رہی ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو؛
صہیونیوں کو زمینی کاروائی میں طوفان الاقصیٰ سے بھی بدتر شکست اٹھانی پڑی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں صیہونیوں کی حالیہ شکست طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ناکامی سے کہیں زیادہ سنگین تھی۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونیوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ
خبری ذرائع نے لبنان کے سرحدی مقامات اور مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کی طرف سے گائیڈڈ میزائلوں کے ذریعے نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب:
صہیونی درندگي جاری رہی تو دنیا بھر کے مسلمانوں اور استقامتی فورسز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ مسلم اقوام حتی دنیا کی غیر مسلم اقوام بھی غاصب حکومت کے جرائم کے جاری رہنے پر بہت زیادہ برہم ہیں اور اگر یہ درندگي جاری رہی تو دنیا بھر کے مسلمانوں اور استقامتی فورسز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا۔
-
ایرانی صدر کی فرانسوی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صیہونی رجیم کے وحشیانہ اقدامات نازیوں کے طرز عمل کی یاد تازہ کر رہے ہیں، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی صدر ٹیلی فون کے جواب میں کہا کہ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے جو کچھ کیا وہ دراصل ان جرائم اور فلسطینی عوام کے ساتھ سات دہائیوں سے جاری قتل و غارت، ظلم اور ناانصافی کا ردعمل تھا۔
-
گریٹر اسرائیل یا نیا مشرق وسطیٰ؟
شام کی صورتحال بھی امریکہ اور اسرائیل کیلئے بالکل اچھی نہیں ہے۔ لبنان میں بھی مزاحمت کی موجودگی سے غاصب صیہونی حکومت کو شکست کا سامنا ہے۔ یمن کی صورتحال یمن کے حوثیوں کے حق میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ: آپریشن "طوفان الاقصی"/4؛
مقبوضہ علاقوں میں کشیدگی جاری، حزب اللہ کے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر مارٹر حملے+ویڈیو، تصاویر
لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں واقع علاقوں پر مارٹر حملے اور غزہ کی پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے نئے حملے فلسطین کے میدان جنگ تازہ ترین صورت حال ہے جو بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل کے اندر فلسطینیوں کی بڑی کارروائی پر پاکستانی صارفین کا ردعمل؛
فلسطینی بچے اب جوان ہو گئے ہیں/ مقبوضہ فلسطین میں شیروں کا ہجوم
توقیر کھرل نے لکھا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے درست فرمایا اسرائیل تباہی کی طرف جارہا ہے سعودیہ ہارے ہوئے گھوڑے پہ جوالگارہا ہے۔
-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد سجدہ شکر
غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطیینی مزاحمت کے "طوفانِ اقصی" نامی آپریشن کی آج صبح کامیابی کی خبر سنتے ہی تحریک حماس کے راہنما اسماعیل ہنیہ سمیت دیگر فلسطینی مزاحمتی رہنماؤں نے فرط مسرت میں سجدہ شکر ادا کیا۔
-
پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت
پاکستان نے صیہونیوں کے مسجد الاقصی پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی۔
-
فلسطینیوں کو حقوق دئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہو گا، محمود عباس
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ میں کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا کوئی منصوبہ قابل عمل نہیں ہے۔