مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے 73 فیصد قابض اسرائیلی آبادکاروں نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت جب کہ 19 فیصد نے مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔
صیہونی میڈیا کی یہ سروے رپورٹ جنونی نیتن یاہو انتظامیہ کے خلاف آبادکاروں کا واضح موقف ہے۔
دوسری طرف صیہونی فون نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز اتوار (کل) کی صبح ساڑھے 8 بجے ہوگا۔
آپ کا تبصرہ