جہاد اسلامی فلسطین
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
لبنانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر جہاد اسلامی کا ردعمل:جلد ہی انتقام لیں گے
فلسطینی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے خون کا بدلہ لے گی۔
-
پوری طاقت کے ساتھ غاصب اسرائیل کا مقابلہ کریں گے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے رہنماء نے کہا کہ فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی جرائم کا تسلسل ایک حقیقی جنگ ہے جسے فلسطینی پوری طاقت سے لڑیں گے۔
-
زیاد النخالہ کو ایک بار پھر جہاد اسلامی فلسطین کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا
فلسطین کی جہاد اسلامی نے اعلان کیا کہ زیاد النخالہ کو مسلسل دوسری مدت کے لیے اس تنظیم کا سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
جہاد اسلامی تحریک فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا شیخ خضر عدنان کی گرفتاری پر رد عمل؛مقاومت کے شعلوں کو بجھایا نہیں جاسکتا
جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنین میں جہاد اسلامی کے رہنما شیخ خضر عدنان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا گیا۔
-
بیروت میں جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے کی مہر سے خصوصی گفتگو؛
جنرل سلیمانی نے خطے کے ملکوں کو کمزور کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا، ناصر ابوشریف
جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے مغربی جارحیت کو پسپا کرنے اور خطے کے ملکوں کو ناکام ریاستوں میں تبدیل ہونے سے روکنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
-
جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کے خط کا جواب:
مقاومتی و مزاحمتی تحریکوں نے اکیلے ہی دشمن کی ناک کو زمین پر رگڑا دیا ہے،رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں جہاد اسلامی کی شجاعانہ استقامت کو ملت فلسطین کی مزاحمت کے عمل میں اس تحریک کا مقام و مرتبہ بڑھنے، صیہونی حکومت کی سازش ناکام ہو جانے اور اس کی ناک مٹی میں رگڑے جانے کا سبب قرار دیا ۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی حملے کی پل پل کی خبریں؛
غزہ سے ۷۰۰ سے زائد میزائل فائر کئے گئے/ صہیونیوں کے رہائشی علاقوں میں حملے
غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کے تیسرے روز مقاومت فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس، النقب اور غزہ کے اطراف میں موجود صہیونی آباد کاروں کی کالونیوں پر میزائل حملے کئے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین نے مصر کی جانب سے پیش کی جانے والی جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
المیادین نے فلسطینی گروہوں میں موجود بعض ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین نے حالات کو معمول پر لانے اور تصادم کو روکنے پر مبنی مصر کی تجویز مسترد کردی ہے۔