25 ستمبر، 2023، 6:41 PM

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے

بھارت نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو خط کے چند گھنٹے بعد دی گئی۔ پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دیے گئے ہیں۔

پاکستان ٹیم براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد جائے گی۔ پاکستان ٹیم کی منگل اور بدھ کی رات کو روانگی طے ہے۔

News ID 1919016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha