پاک بھارت
-
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی جاری؛ بھارتی بحریہ کی جوابی کارروائی
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ساتھ جاری تنازع میں اسلام آباد کے خلاف ملکی بحریہ کی جوابی کارروائیوں کی خبر دی۔
-
روس کشیدگی کم کرنے میں تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے کہا کہ اگر روس چاہے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشیدگی سے گریز کریں، ایران
ایران نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی سفارش کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تہران کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش، درپیش چیلنجز کا جائزہ
ایران نے پاک بھارت تناؤ کی حالیہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، کشیدگی کو کم کرنے کے اقدام کو اپنے ایجنڈے میں شامل کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
پہلگام واقعے پر غیرجانبدارانہ عالمی تحقیقات کیلئے تیار ہے، پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد بے بنیاد اور بلا ثبوت الزامات لگائے، پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے غیر جانبدارانہ عالمی تحقیقات کے لیے تیار ہے، تاہم دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارود کے ڈھیر پر کھڑے بھارت اور پاکستان؛ امیت شاہ کے فیصلے سے لے کر سینیٹر کے الٹی میٹم تک!
خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں اس ملک کی سول اور عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
-
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق ہوگا، پاکستان
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا کشمیر کے حوالے سے بیان یکطرفہ ہے اور کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق ہوگا۔
-
بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے
بھارت نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔
-
پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد دہلی میں ہونے کا امکان
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ احمد آباد شہر میں ہونے کا امکان ہے۔