مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی آزاد کشتی ٹیم اور فرنگی جوانان ریسلنگ ٹیم کی عالمی چیمپئن شپ جیتنے پر انیں مبارک باد دی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قومی ریسلنگ ٹیم کے عزیز نوجوانوں نے اپنی جیت سے ملت ایران کو خوش کردیا۔
عزیزو!
میں آپ اور آزاد ٹیموں اور فرنگی جوانان و نوجوانوں ٹیموں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے گزشتہ دو ہفتوں میں شاندار جیت حاصل کی۔
سیّد علی خامنهای
30 اگست 2023ء
آپ کا تبصرہ