ریسلنگ چمپئن
-
فری اسٹائل ریسلنگ چمپئن شپ، ایران نے چمپئن شپ جیت لی
ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے البانیہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 طلائی تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب کا ایران کی ریسلنگ ٹیم کو چیمپئن شپ جتنے تہنیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب حضرت امام خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالمی چیمپئن شپ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی آزاد کشتی اور فرنگی جوانان ٹیموں کی تعریف کی۔