15 جولائی، 2023، 12:43 PM

صہیونی ڈکٹیٹروں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا، ترجمان وزارت خارجہ

صہیونی ڈکٹیٹروں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا، ترجمان وزارت خارجہ

مغربی ایشیا میں خود کو جمہوریت کا چمپئن کہلوانے والوں کا اصلی چہرہ حالیہ نتن یاہو مخالف مظاہروں کے بعد دنیا نے دیکھ لیا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صہیونی جنیات کاروں اور غاصبوں نے خود کو جمہوریت کا علمبردار ثابت کرنے کے لیے سالوں محنت کی لیکن حالیہ ایام میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں ہونے والے وسیع مظاہروں سے ڈکٹیٹروں کے چہرے سے نقاب اتر گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناصر کنعانی نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرین نے صہیونی حکومت کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کی ہے۔

غاصب صہیونی مظاہرین کے لیڈروں نے نتن یاہو کو انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل تباہی کی دہانے پہنچ گیا ہے۔

News ID 1917816

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha