2 اپریل، 2023، 12:52 AM

ایرانی 8 سالہ حافظ قرآن بچی نے اہل سنت جج کو حیران کردیا+ویڈیو

ایرانی 8 سالہ حافظ قرآن بچی نے اہل سنت جج کو حیران کردیا+ویڈیو

زینب شیری جعفرزادہ شہید مدافع حرم حبیب اللہ جعفرزادہ کی بیٹی ہے جنہوں نے 7 سال کی عمر میں قرآن مکمل حفظ کیا ہے، شہید جعفرزادہ 7 سال پہلے شامی علاقہ خانطومان میں شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، زینب شیری جعفرزادہ شہید مدافع حرم حبیب اللہ جعفرزادہ کی بیٹی ہے جنہوں نے 7 سال کی عمر میں قرآن مکمل حفظ کیا ہے، شہید جعفرزادہ 7 سال پہلے شامی علاقہ خانطومان میں شہید ہوگئے ہیں۔

شہید کی بیوہ کے مطابق، وہ زینب کی صحیح تربیت کرنے میں کامیاب ہونے پر انتہائی خوش ہیں کیونکہ شہید یہی چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی ان کیلئے باعث فخر ہوں۔

زینب شیری جعفرزادہ نے کچھ دن پہلے ایرانی قومی چینل پر ایک قرآنی پروگرام میں شرکت کی اور قرآنی فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہاں موجود شام سے تعلق رکھنے والے جج سمیت سب کو حیران کردیا۔
تلاوت سننے کے بعد شامی اہل سنت جج کا کہنا تھا کہ ایسے فرشتے تو آسمان پر ہوتے ہیں زمین پر کہاں سے آئے۔

News ID 1915643

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha