مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ غاصب اسرائیل کی نسل پرست حکومت دنیا کی سب سے بڑی منظم دہشت گرد شناخت، برطانوی حکومت اس کی بانی اور امریکی حکومت اس کی سب سے بڑی حمایتی ہے اور دہشت گردوں کے عالمی کلب کے غصے کی وجہ واضح ہے؛ سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے موثر اور بڑی طاقت ہے۔
News ID 1914283
آپ کا تبصرہ