داعشی دہشت گردی
-
سپاہ پاسداران انٹیلیجنس کے ہاتھوں داعشی مطلوب دہشت گرد گرفتار
شیراز- صوبۂ فارس کی سپاہ پاسداران فجر انٹیلیجنس آرگنائزیشن نے کارروائی کرکے ”داعش خراسان “ کے آپریشنل اور میڈیا نیٹ ورک کی نشاندہی کے بعد اس گروپ کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ترکی نے داعشی دہشتگردوں کو ایران میں داخل ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا
ترکی کی وزارت دفاع نے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے دو افراد کو حراست میں لینے کی اطلاع دی ہے جن میں سے ایک دہشت گرد کا تعلق داعش سے ہے۔
-
عراق میں بڑی کارروائی؛ کرکوک سے 8 داعشی دہشت گرد گرفتار
عراقی انٹیلی جنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرکوک شہر میں دہشت گرد گروپ داعش کی سکیورٹی ٹیموں کے آٹھ اہم اور مطلوب کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ماسکو میں ایران، روس، ترکی اور شام کے وزرائے دفاع کا اجلاس؛
شام میں دہشت گردی کے خطرات اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید
آج ماسکو میں روس، ایران، شام اور ترکی کے وزرائے دفاع کے مابین ہونے والے چار فریقی مذاکرات میں شام میں ہر قسم کے دہشت گردانہ خطرات، داعش اور دیگر انتہا پسند گروہوں کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
داعش کے بارے میں صدارتی امیدوار کا اعتراف امریکی دوغلی پالیسی کا ثبوت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناصر کنعانی نے مزید لکھا ہے کہ جن لوگوں نے امریکی جرائم سے آنکھیں بند رکھی ہیں رابرٹ ایف کینیڈی کا بیان ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ نے کوئی تعاون نہیں کیا، عراقی دفاعی مبصر
امریکہ اور عراق میں معاہدہ ہونے کے باوجود امریکہ نے تعاون کے بجائے داعش کے ذریعے عراقی سالمیت اور سیکورٹی کو خطرے میں ڈالا۔
-
ایران اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
دہشت گردی کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب خطے میں سب سے بڑی طاقت ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی خطے میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں سب سے مضبوط طاقت ہے اور خطے میں استحکام اور سلامتی کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
داعش کے فضائی دفاع کا کمانڈر گرفتار + تصویر
عراقی وزارت دفاع کی سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسی نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا جس میں بغداد کے جنوب میں داعش کے فضائی دفاعی یونٹ کے کمانڈر کی گرفتاری کا اعلان کیا گیا۔
-
مہر کی خصوصی رپورٹ؛
شام میں زلزلے کی آڑ میں امریکی حمایت یافتہ قاتلوں کی نقل و حرکت
ایسے وقت میں کہ جب شامی عوام تباہ کن زلزلے اور امریکی پابندیوں کے نتائج سے نبرد آزما ہیں، ایک مرتبہ پھر تکفیریوں نے اپنی نقل و حرکت شروع کر دی ہے۔
-
سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی عراق کی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ سے ملاقات؛
مرجعیت دینی کی بابصیرت قیادت نے اہلِ عراق کو داعشی فتنہ سے نجات دلائی
سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی ڈاکٹر شیخ ھمام حمودی نے پاکستانی وفد سے ملاقات میں کہاکہ ایک ہی گروہ نے پہلے اہلسنت اور پھر اہل تشیع کے مراکز پر حملہ کیا تاکہ فساد برپا کرکے علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جاسکے مگر بابصیرت مرجعیت دینی نے اس فساد کو ناکام بنایا۔
-
کراچی میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کورنگی صنعتی ایریا میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیرپا اور اہم کردار ادا کیا ہے، ایرانی اراکین پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور بسیج مستصعفین نے مغربی ایشیائی خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیرپا اور ناقابل تردید کردار ادا کیا ہے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں داعش سے وابستہ دو دہشت گرد ٹیموں کو منہدم کردیا گیا
ایرانی انٹیلی جنس فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ دو ٹیموں کو منہدم کر دیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے موثر اور بڑی طاقت ہے۔
-
انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ، کسی بھی شکل میں ہو مذموم ہے، اے پی اے اجلاس کا اختتامی اعلامیہ
ایشین پارلیمنٹس کی جنرل اسمبلی کے 13ویں اجلاس میں شریک پارلیمانی نمائندوں نے اختتامی اعلامیے میں کسی بھی شکل میں ملکوں کے لئے خطرہ بننے والی ہر طرح کی انتہا پسندی، تشدد، دہشت گردی اور جنگ کو قابل مذمت قرار دیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔
-
2022 کے دوران عراق میں 311 داعشی ہلاک ہوئے، عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ
عراقی فوج کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے 2022 میں ملک کے مختلف علاقوں میں ہلاک ہونے والے داعش کے جنگجووں کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے داعش کے خلاف جنگ میں عراق کو بھرپور مدد فراہم کی، ہادی العامری
عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ شہید کمانڈر حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس نے عراقی علاقوں کو داعش سے آزاد کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
شہدائے شاہ چراغ کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
داعش کو بنانے والے شاہ چراغ واقعے کے ذمہ دار ہیں/دہشت گردی کے اس واقعے نے دوغلے امریکیوں کو رسوا کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے زائرین کے قتل کو دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں سے مختلف اور دشمنوں کے لیے دوگنی رسوائی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہ چراغ کا واقعہ دوغلے امریکیوں کی رسوائی کا سبب بنا۔
-
سیکورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پر کارروائی، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
شاہ چراغ حملے کا دوسرا دہشت گرد گرفتار
ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے شاہ چراغ حملے کے دوسرے دہشت گرد کا پتہ لگانے اور گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
جبھہ مقاومت پہلے سے زیادہ قوت وتوان کے ساتھ تکفیری دہشت گردوں کا تعقب جاری رکھے گا
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ایران کے تاریخی شہر شیراز میں امام زادہ شاہ چراغ(ع) کے مزار مقدس پرہونے والے داعشی دہشت گردانہ حملے اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہاکہ ایسے بزدلانہ وار داعشی دہشت گردی کے خلاف محور مقاومت کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتے۔