5 جنوری، 2024، 5:11 PM

کرمان واقعے کے بعض عناصر کو گرفتار کیا گیا، ایرانی وزیر داخلہ

کرمان واقعے کے بعض عناصر کو گرفتار کیا گیا، ایرانی وزیر داخلہ

ایرانی وزیر داخلہ نے کرمان دہشت گردی کے واقعے کے بعض عناصر کی گرفتاری کا اعلان کیا۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، احمد وحیدی نے صحافیوں کو کرمان دہشت گردی واقعے کے حوالے سے سیکورٹی فالو اپ کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا: متعلقہ عناصر کو شناخت کرکے گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی انٹیلی جنس کو اس واقعے کا سراغ لگانے میں اہم شواہد مل چکے ہیں جن کے بارے میں جلد ہی متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جائے گا۔

News ID 1921072

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha