سپاہ قدس
-
مقاومت طاقتور ہوگئی ہے، صہیونی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، جنرل قاآنی
القدس فورس کے سربراہ نے کہا کہ چند سال پہلے مقاومت ایک ننھے پودے کی شکل میں فعالیت کررہی تھی لیکن آج یہ پودا طاقتور درخت کی شکل اختیار کرکے پوری دنیا میں اثرانداز ہورہا ہے۔ اس میں کچھ مخلص اور فداکار لوگوں کا کردار شامل ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے خلیج فارس میں تیل کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیا
ایرانی صوبے ہرمزگان کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے ایک لاکھ پچیس ہزار لیٹر تیل کی حامل غیر ملکی کشتی کو خیلج فارس میں روک کر سمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا بیان؛
ایران کے دشمن اب بھی اندازوں کی غلطیاں کرتے ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے عوام دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے اور جشن انقلاب کے موقع پر انہیں یاد دلائیں گے کہ وہ اب بھی ایران اور ایرانیوں کے بارے میں غلط اندازے لگاتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
بوریل کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین مہنگا قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے بیان کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ یورپی یونین سپاہ پاسداران کے خلاف کوئی مہنگا اقدام اٹھانے اور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی سے جنگ میں ہر اول دستہ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر آج نئے ایرانی سال ﴿1402﴾ کے بجٹ بل کے عمومی جائزے کے سیشن کے لئے پارلیمنٹ میں حاضر ہوئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے موثر اور بڑی طاقت ہے۔
-
ایران نے تمام جدید عسکری ٹیکنالوجیز حاصل کر لی ہیں، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا کہ ایران نے تمام جدید فوجی ٹیکنالوجیز حاصل کر لی ہیں جبکہ ملک نے دشمن کو شکست دینے کی طاقت جمع کر لی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے شہید سیلمانی جنگی پورٹل کشتی کی رونمائی کردی
سپاہ پاسداران ایران کی اعلی قیادت اور ملکی حکام کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران شہید سلیمانی جنگی پورٹل کشتی، شہید روحی راکٹ لانچر کلاس فاسٹ بوٹ اور شہید دارا میزائل لانچر بوٹ کو سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں شامل کیا گیا۔
-
ایران، اسلامی مزاحمت کا ثابت قدم مرکز ہے، میجر جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہاکہ آج ایران، اسلامی مزاحمت کا ثابت قدم مرکز ہےاور رہبر معظم انقلاب ، استکبار کے خلاف مزاحمت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
جنرل قاآنی کی شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی
سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
-
سپاہ قدس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
-
سپاہ قدس آج مجاہدین اور اسلامی مزاحمت کے حامیوں کے لئے بہترین نمونہ ہے
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس آج مجاہدین اور اسلامی مزاحمت کے حامیوں کے لئے بہترین نمونہ ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کے سردار کی یاد میں
سپاہ اسلام کے عظيم الشان سردار شہید میجر جنرل سلیمانی کی یاد دلوں ہمیشہ زندہ رہےگی۔ مؤمنین کے دل شہید سلیمانی کی یاد میں بے چین اور بے قرار رہتے ہیں۔
-
ہم شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/ قدرت میں اضافہ سپاہ قدس کا ہنر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے شہید قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔ قدرت اور طاقت میں اضافہ سپاہ قدس کا ہنر ہے۔
-
امریکی بحری جہاز میں آگ لگنے کا واقعہ امریکی حکومت کے سنگین جرائم کا نتیجہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے سربراہ نے امریکی بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز میں آگ لگنے کا واقعہ امریکی حکومت کے سنگین جرائم کا نتیجہ ہے۔
-
آستارا میں گيلان سپاہ قدس کی اسپرے کی مہم جاری
صوبہ گیلان کی سپاہ قدس کی یونٹ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں آستارا کی سڑکوں پر اسپرے کی مہم میں حصہ لیا۔