ملک کی سفارت کاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں کام صحیح سمت میں بڑھ رہا ہے۔ مذاکراتی ٹیم بھی صدر جمہوریہ اور قومی سلامتی کونسل کو مذاکرات سے آگاہ کررہی ہے اور اس کے بعد آگے بڑھ رہی ہے۔ ایران کی مذاکراتی ٹیم نے بھی  اب تک استقامت اور مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے اورمذاکراتی ٹیم استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھےگی۔

News Code 1910485

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =