سفارتکار
-
شہید امیر عبداللہیان اپنے پیچھے اعلیٰ سطح کی سفارت کاری چھوڑ کر گئے، قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: شہید امیر عبداللہیان نے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کے میدان میں ایک اعلیٰ سطح کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو بھی بعد میں وزارت خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنا چاہے اس کے لئے اس سطح پر کام کرنا آسان نہیں ہوگا۔
-
شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔