امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 74 ہزار 726 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 74 ہزار 726 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 74 ہزار 726 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 46 لاکھ 98 ہزار 120 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 22 ہزار 789 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 73 لاکھ 16 ہزار 323 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =