کورونا وائرس
-
امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعوی
روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کےنئے ویریئنٹ بی ایف سیون کی تصدیق
پاکستان میں کورونا وائرس کی اس تبدیل شدہ قسم واقعہ رونما ہوا ہے جو اس سے قبل چین میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کرچکا ہے۔
-
کورونا بحران کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں، بھارتی اپوزیشن لیڈر
اجیت پوار نےکہاکہ کورونا کے نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سب کو یکجا ہوکر کوشش کرنے کی ضرورت ہے، اس کے لیے ریاستی حکومت کو کورونا کے معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
بھارت میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
ھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے حکومت کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔
-
چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
چین میں کورونا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا یہ 6 ماہ میں کورونا سے پہلی موت ہے۔
-
جاپان کے وزیراعظم کورونا کا شکار
جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
-
خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔
-
امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار
امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کورونا میں مبتلا
پاکستانی وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا
امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ
پاکستان میں کورونا کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے۔
-
بھارت، امریکا سمیت کئی ممالک میں کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی
بھارت اور امریکا سمیت کئی ممالک میں کورونا وائرس کی ایک قسم سامنے آگئی، جس نے سائنسدانوں کو پریشان کردیا۔
-
کورونا سے متعلق ایرانی وزارت صحت کا اعلان؛ 357 شہروں کو گرین زون قرار دے دیا
اس وقت ایران کا کوئی بھی شہر کورونا پھیلنے کی ریڈ اور اُرینج حالت میں نہیں ہے۔
-
امریکہ کے قومی سلامتی امور کے مشیر کورونا فائرس میں مبتلا
امریکہ کے قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔
-
شمالی کوریا میں کورونا کے باعث 6 افراد کے ہلاک
شمالی کوریا نے کورونا کے باعث 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔
-
مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کورونا کا شکار ہوگئے
مائیکروسوفٹ کے بانی اوردنیا کے امیرترین افراد کی فہرست میں شامل ارب پتی بل گیٹس کا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
امریکی وزیرِ خارجہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کے وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا 2 سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کا کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان
پاکستان کے وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پابندیوں کو ختم کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
-
سعودی عرب کی اپنے شہریوں پر 15 ممالک کے سفر پر پابندی برقرار
سعودی عرب نے تاحال اپنے شہریوں پربھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی برقراررکھی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوا لیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوالیا ہے۔
-
ترک صدرکورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور ان کی اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
-
بیلجئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
اس ویڈیو میں بیلجئم میں کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد پابندیوں کے خلاف پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا وائرس کا شکار
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں کے 58 اہلکارکورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ مارک ملی کورونا وائرس کا شکار
امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
چين نے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی لگادی
چین میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے کیسز میں تیزی کا رجحان جاری ہے جبکہ شنگھائی میں مقامی منتقلی کے پانچ کیسز رپورٹ ہونے پرسیاحتی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
سوئیڈن کی وزیراعظم کورونا میں مبتلا
سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔