نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور فرانس کے صدور کی باہمی ملاقات

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر میکرون نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر میکرون نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ اور نائب وزراء خآرجہ بھی موجود تھے۔

ایران کے صدر اور فرانس کے صدر نے کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرکے عالمی سطح پر عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

News Code 1884270

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =