روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں درجنوں گاڑیوں میں تصادم

خبر آئی ڈی: 4197736 -
روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں ہونے والے خطرناک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں ہونے والے خطرناک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں۔ روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے برف باری کے نتیجے میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور خطرناک ٹریفک حادثات بھی رونما ہو رہے ہیں۔ مقامی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خراب موسم اور شدید دھند میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

2 + 4 =