جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم / 100 افراد زخمی

جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اینڈپینڈٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ جوہانسبرگ میں پیش آیا۔ ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس حاڈثے میں کسی کے ہلاک ہونے کے بارے میں ابھی کوئی خبر نہیں ہے۔

News Code 1883657

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =