24 اپریل، 2017، 7:05 PM

رہبر معظم کی عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت

رہبر معظم کی عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 593 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 593  قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  بعثت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی کمیشن نے 593 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کے شرائط تشخیص دیئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سےموافقت کرتے ہوئے اسے منظور کرلیا۔

News ID 1872026

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha