جیزان میں سعودی عرب کے 4 فوجی  ہلاک/ تعز میں سعودیہ کا آپاچی ہیلی کاپٹرتباہ

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمنی فورسز نے یمن کے صوبہ تعز مین سعودی عرب کے اّپاچی ہیلی کاپٹر کو امارگرایتباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمنی فورسز نے  یمن کے صوبہ تعز مین سعودی عرب کے اّپاچی ہیلی کاپٹر کو امارگرایتباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ صوبہ تعز میں سعودی عرب کے آپاچی ہلی کاپر کو بھی تباہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ یمنی عوام  یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں ملک کا بھر پور دفاع کررہے ہیں سعودی عرب نے دس ممالک کے ہمراہ یمن پر لشکر کشی کی لیکن اسے اس جنگ میں یمن کے نہتے عوام کی زبردست استقامت کا سامنا ہے اور یمن جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔

News Code 1869986

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =