یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں الرمضہ اور الطوال علاقوں میں سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بھی یمن کے کئي شہروں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔

News Code 1881311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =