یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے نجران اور جیزان میں ایک کارروائی کے دوران 7 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے نجران اور جیزان میں ایک کارروائی کے دوران 7 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجیوں کو یمنی نشانہ بازوں نے نجران کے علاقوں  الرقابہ الزور ، الخضراء اور جیزان کے علاقوں الشبکہ اور حامضہ میں نشانہ بنایا ہے۔

News Code 1878155

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha