2 جنوری، 2017، 10:38 AM

کراچی کے علاقے بلدیہ سے 3 وہابی دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ سے 3 وہابی دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے بلدیہ سے پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 وہابی دہشتگردوں کو گرفتار کر کے باوردی مواد برآمد کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے بلدیہ سے  پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 وہابی دہشتگردوں کو گرفتار کر کے باوردی مواد برآمد کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق بلدیہ سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کے قبضے سےدو آوان گولے ، ڈیٹونیٹروائراوربال بیرنگ برآمد کیے گئے ہیں۔ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہےکہ دہشت گرد کراچی میں بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔

News Code 1869423

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha