6 دسمبر، 2016، 7:36 PM

یونان کا ترک فوجی اہلکاروں کو واپس نہ بھیجنے کا اعلان

یونان کا ترک فوجی اہلکاروں کو واپس نہ بھیجنے کا اعلان

ایک یونانی عدالت کے مطابق ہیلی کاپٹر کے عملے کے ان آٹھ ارکان کی زندگیوں کو خطرہ ہے، اس لیے انہیں واپس ترکی نہیں بھیجا جا سکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک یونانی عدالت کے مطابق ہیلی کاپٹر کے عملے کے ان آٹھ ارکان کی زندگیوں کو خطرہ ہے، اس لیے انہیں واپس ترکی نہیں بھیجا جا سکتا۔

پندرہ جولائی کو ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ آٹھ فوجی یونان پہنچے تھے۔ یہ لوگ فوجی بغاوت میں ملوث ہونے اور ترک صدر رجب طیب ایردوغان کو قتل کرنے کی سازش میں شریک ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ آٹھ ترک فوجی یونان میں زیر حراست ہیں اور ان میں سے تین کو آئندہ چند روز کے دوران رہا کر دیا جائے گا۔

News ID 1868812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha