یونان
-
یورپی یونین کو دوسروں کو انسانی حقوق کا درس دینے کا کوئی حق نہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے میں دوہرے معیار اور اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے یورپی یونین کو دوسرے ممالک کو انسانی حقوق کے حوالے سے نصیحت کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں۔
-
ترکی کے گرد گھیرا تنگ؛ یونانی جزائر اور قبرص میں صہیونی فوجی اڈوں کے قیام کا منصوبہ
صہیونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں یونان کے وزیراعظم اور قبرص کے صدر کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا ہے، جس کا مقصد ترکی کے خلاف ایک نیا علاقائی اتحاد تشکیل دینا ہے۔