12 جون، 2016، 1:16 PM

صوبہ تعز میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک

صوبہ تعز میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک

یمن کے صوبہ تعز کے علاقہ حمیر میں یمنی قبائل اور یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کئی درجن سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز کے علاقہ حمیر میں یمنی قبائل اور یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کئی درجن سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کئی درجن مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

ادھر شہری آبادی پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ذرائع کے مطابق سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا بدترین دشمن ہے جس نے وہابیت کی نقاب اوڑھ رکھی ہے اور جو امریکہ اور اسرائیل کا غلام اور نوکر ہے۔

News ID 1864687

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha