1 مارچ، 2016، 3:34 PM

کراچی میں دفعہ 144 نافذ

کراچی میں دفعہ 144 نافذ

پاکستان کے شہر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے بعد دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت 4 لوگوں کے اجتماع پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے بعد دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت  4 لوگوں کے اجتماع پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے بھیجی گئی سفارش کی سندھ حکومت نے منظوری دے دی ہے جس کے تحت کراچی میں 4 سے زائد لوگوں کے اجتماع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ پابندی یکم مارچ سے 4 مارچ تک کے لئے لگائی گئی ہے۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پہلے ہی یکم سے 4 مارچ تک کے لئے پابندی عائد ہے۔

News ID 1862222

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha