مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے ریاض میں سعودی عرب کے امریکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور شامی حکومت کو گرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، ذرائع کے مطابق سعودی عرب عالم اسلام میں عدم استحکام پیدا کرنے اور دہشت گردی کو فروغ دینے اہم کردار ادا کررہا ہے۔
ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے ریاض میں سعودی عرب کے امریکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1861516
آپ کا تبصرہ