25 ستمبر، 2026، 6:06 PM

خطے میں یا سب کی فضائی پروازیں بحال ہوں گی یا کسی کی نہیں، مشیر رہبر انقلاب

خطے میں یا سب کی فضائی پروازیں بحال ہوں گی یا کسی کی نہیں، مشیر رہبر انقلاب

رہبر انقلابِ اسلامی کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تو خطے کے کسی بھی ملک کو یہ سہولت حاصل نہیں ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر ڈاکٹر محمد مخبر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی معاندانہ پالیسیوں پر عمل درآمد میں اس کا ساتھ دینا ایرانی قوم نہیں بھولے گی، تاہم اس حوالے سے ہماری حکمت عملی واضح ہے: خطے میں پروازیں یا سب کے لیے آزاد ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تو خطے کے کسی بھی ملک کو بھی یہ سہولت حاصل نہیں ہوگی۔

News ID 1941650

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha