محمد مخبر
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا آن لائن اجلاس
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا بیسواں اجلاس آن لائن منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ایران کے نائب صدر محمد مخـبر اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے شرکت کی۔
-
ایران کے نائب صدر کا دو وزیروں کو اصفہان کے زایندہ دریا میں پانی بحال کرنے کا حکم
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب محمد مخبر نے کہا ہے کہ میں نے اصفہان کے زایندہ دریا اور اس کے آس پاس زراعتی علاقوں کا دورہ کیا ہے اور دو وزیروں کو زایندہ دریا میں پانی بحال کرنے کا خصوصی حکم دیدیا ہے۔
-
افغانستان کے عوام کو ملک میں امن و صلح برقرار کرنے کی توقع ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب محمد مخبـر نے تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو ملک میں امن و صلح برقرار کرنے کی توقع ہے۔
-
ایرانی حکومت کو تمام ہمدردوں کی مدد کی ضرورت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدرمحمد مخبر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کو تمام ہمدردوں اور خاص طور پر جوانوں کی مدد کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے محمد مخبر کو نائب صدر مقرر کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں محمد مخبر کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔