مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر معظم کی جانب سے رسمی طور پر ڈاکٹر پزشکیان کی توثیق کے بعد صدارتی دفتر ان کے حوالے کیا گیا ہے۔
سابق قائم مقام صدر محمد مخبر کی موجودگی میں صدارتی دفتر کی حوالگی کی تقریب ہوئی۔
صدر پزشکیان کی صدارتی دفتر آمد کے موقع پر ان کی بیٹی نے اپنے والد کا استقبال کیا اور قرآن کے نیچے سے ان کو گزارا۔
اس موقع پر صدر پزشکیان نے قرآن کھول کر فال نکالیا اور موقع پر موجود افراد کے ساتھ مل کر قرآنی آیت کی تلاوت کی۔
آپ کا تبصرہ