مشیر رہبر
-
خطے میں یا سب کی فضائی پروازیں بحال ہوں گی یا کسی کی نہیں، مشیر رہبر انقلاب
رہبر انقلابِ اسلامی کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران کو پروازوں اور ہوائی اڈوں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تو خطے کے کسی بھی ملک کو یہ سہولت حاصل نہیں ہوگی۔
-
اگر دشمن کی غلط فہمیوں کا تسلسل جاری رہا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ فیصلہ کن ہوگا، مشیر رہبر انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر و معاون ڈاکٹر محمد مخبر نے امریکی صدر کی ایران مخالف دھمکیوں کے جواب میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ اسٹریٹجک شکست آپ کی غلط فہمیوں کے تسلسل کا ایک واضح انتباہ ہے۔ ایران کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ فیصلہ کن ہوگا۔
-
شرائط قبول کریں ورنہ عالمی طاقت کا توازن بدل دیں گے، مشیر رہبر معظم
رہبر معظم کے مشیر نے واضح کر دیا ہے کہ شرائط پوری نہ ہونے کی صورت میں جنگ کو دفاعی مرحلے سے جارحانہ مرحلے میں منتقل کیا جائے گا جس سے عالمی طاقت کا توازن بدل جائے گا۔