10 ستمبر، 2026، 11:53 AM

غرب اردن، القسام کی عسکری کونسل کے ایک رکن کی شہادت کی تصدیق

غرب اردن، القسام کی عسکری کونسل کے ایک رکن کی شہادت کی تصدیق

عزالدین القسام بریگیڈ نے مغربی کنارے میں اپنی عسکری کونسل کے رکن فرح احمد عبدالمجید حامد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی عسکری کونسل کے رکن فرح احمد عبدالمجید حامد کی شہادت کا اعلان کیا۔

بیان کے مطابق حامد غزہ شہر کے مغربی علاقے میں اسرائیلی حکومت کے حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

News ID 1941264

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha