مقبوضہ مغربی کنارہ
-
فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد کے برابر یہودی بستی تعمیر کریں گے، انتہاپسند صہیونی وزیر
انتہاپسند صہیونی وزیر نے کہا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد کے برابر غرب اردن میں نئی یہودی بستیاں تعمیر کریں گے۔
-
فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کیا جائے، یورپی پارلیمنٹ
یورپی پارلیمنٹ نے اپنے اجلاس میں قرار داد پاس کرتے ہوئے فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے علاوہ اس بات پر تاکید کی گئی کہ غرب اردن میں صہیونی بستیوں کی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے لہذا اس سلسلے کو فوری بند کیا جائے۔
-
مقبوضہ فلسطین کا مغربی کنارہ جنگ کے دہانے پر، غاصب صیہونیوں کے وحشیانہ حملے پھر سے شروع
صیہونی آبادکاروں نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کو مارنے، جلانے اور املاک کو نذر آتش کرنے کا وحشت ناک سلسلہ پھر سے شروع کیا ہے جو ان کی سفاکیت کو واضح کر رہا ہے۔
-
اسرائیل کی داخلی سلامتی اور اینٹلیجنس سربراہ کا اعتراف؛
مغربی کنارے میں ہم محفوظ نہیں ہیں/ صہیونیوں کے خلاف مسلح کاروائیوں میں ۳۰ فیصد اضافہ ہوا ہے
غاصب اسرائیل کی داخلی سلامتی اور اینٹیلجنس ادارے شاباک کے سربراہ نے کہا کہ مغربی کنارے میں صہیونیوں کے خلاف کاروائیاں ۳۰ فیصد بڑھ گئی ہیں جبکہ مغربی کنارے میں عمل کی آزادی میسر نہیں اور ہر رات ہمارے فوجی فائرنگ کا نشانہ بن رہے ہیں۔
-
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔