31 اگست، 2026، 10:52 PM

آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں MQ-9 ڈرون تباہ

آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں MQ-9 ڈرون تباہ

سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ کچھ گھنٹے قبل ایک MQ-9 ڈرون کو سپاہ کی فضائیہ کے جدید اور پیشرفتہ دفاعی نظام کی فائرنگ سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ چند گھنٹے قبل ایک MQ-9 ڈرون کو ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت سپاہ کی فضائیہ کے جدید اور پیشرفتہ دفاعی نظام نے کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے مار گرایا۔

سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق، یہ کاروائی آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں انجام دی گئی۔

News ID 1941038

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha