امریکی ڈرونز
-
آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون’’پریڈیٹر‘‘ تباہ؛ دشمن کے لیے ایرانی فضائی حدود غیر محفوظ
امریکی MQ-1 ڈرون کو آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں مار گرایا جانا ایک بار پھر دشمن کے بغیر پائلٹ طیاروں کو شناخت، ان کا تعاقب اور ان کے خلاف کاروائی کرنے میں ملکی فضائی دفاع کی صلاحیتوں کا اہم مظہر ہے۔
-
ایران نے جنوبی علاقے میں ایک اور امریکی MQ-1 ڈرون مار گرایا
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے مغربی حصے میں جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کیا گیا۔
-
سپاہ پاسداران نے جدید MQ-1 ڈرون مار گرایا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مطابق جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کی فضاوں میں یک MQ-1 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون تباہ
ایرانی جنوب مشرقی فضائی دفاعی یونٹ کے جوانوں نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک امریکی MQ-1 ڈرون کو شناخت، تعاقب اور نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران جنگ میں امریکہ کو بڑا نقصان؛ 45 ایم کیو9 ڈرون تباہ، صہیونی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ نے اپنے ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کا تقریباً ایک چوتھائی بیڑا کھو دیا۔
-
آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں MQ-9 ڈرون تباہ
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ کچھ گھنٹے قبل ایک MQ-9 ڈرون کو سپاہ کی فضائیہ کے جدید اور پیشرفتہ دفاعی نظام کی فائرنگ سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
-
امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا گیا، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آج علی الصبح امریکی فضائی جارحیت کے بعد بوشہر میں سپاہ کے فضائی دفاعی نظام نے ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
-
ایرانی فضائی حدود میں ایک اور امریکی MQ-1 ڈرون تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی فوج کا MQ-1 ڈرون ایرانی سمندری حدود کے اوپر فضائی حدود میں داخل ہوا تھا، جسے فوری طور پر تباہ کر دیا گیا۔
-
شمال مشرقی یمن میں امریکی MQ-9 ریپر ڈرون مار گرایا گیا
یمن میں مقامی ذرائع کے مطابق صوبہ مأرب کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا، واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
-
آبنائے ہرمز میں امریکی 200 ملین ڈالر مالیت کا ڈرون لاپتہ
فوربز کے مطابق امریکی بحریہ کا MQ‑4C ٹرائٹن ڈرون ہنگامی کوڈ 7700 جاری کرنے کے بعد اچانک ریڈار کی نظروں سے غائب ہوگیا۔