مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پزشکیان شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جسد مطہر کے استقبالی مراسم میں شرکت کے لیے تہران سے نجف اشرف روانہ ہوگئے تھے۔
صدر پزشکیان اپنے مختصر دورہ عراق کے دوران شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جسد مطہر کے استقبالی مراسم میں شرکت کے علاوہ عراقی وزیراعظم سے ملاقات بھی کریں گے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
آپ کا تبصرہ