22 مئی، 2025، 10:49 PM

غزہ میں صہیونی فوجیوں کو حادثہ اور جھڑپیں، متعدد اہلکار زخمی+ ویڈیو

غزہ میں صہیونی فوجیوں کو حادثہ اور جھڑپیں، متعدد اہلکار زخمی+ ویڈیو

غزہ میں قابض صہیونی افواج کو پیش آنے والے حادثے اور جھڑپوں میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ میں قابض صہیونی افواج کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے زخمیوں کو بئر السبع میں واقع ہسپتال منتقل کیا۔

دوسری جانب شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں فلسطینی مقاومتی گروہوں اور صہیونی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں متعدد صہیونی فوجی زخمی ہوئے۔

News ID 1932877

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha