8 مئی، 2025، 5:24 AM

ایرانی وزیر خارجہ دہلی پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ دہلی پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ  سید عباس عراقچی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ دہلی پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے موقع پر انجام پا رہا ہے۔

اعلی ایرانی سفارت کار دہلی حکام سے جنوبی ایشیا کی نئی صورت حال پر بات چیت کریں گے۔

News ID 1932499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha