ایران بھارت
-
ایران اور بھارت خلیج فارس میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے
بھارت کا ایک بحری بیڑہ خلیج فارس کے پانیوں میں ایرانی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لئے ایران کے جنوبی بندرگاہی شہر بندر عباس میں لنگرانداز ہوا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ایرانی نو منتخب صدر مبارکباد
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے تجارتی و اقتصادی وفد کا دورۂ بھارت
ایران کا تجارتی و اقتصادی وفد باہمی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے ہندوستان کے دورے پر گیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کا باہمی اقتصادی اور علاقائی رابطہ دونوں ملکوں کا مشترکہ ایجنڈا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کو ملک کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اقتصادی اور علاقائی روابط دونوں ممالک کا مشترکہ ایجنڈا ہیں۔
-
ایران بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور ہندوستان کے درمیان مشترکہ اور دوستانہ تعلقات کی بھرپور اور طویل تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو وسیع پیمانے پر فروغ دینے کا عزم رکھتا ہے اور اس سلسلے میں کسی محدودیت کا قائل نہیں ہے۔
-
ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع کے پیش نظر تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔