4 مئی، 2025، 10:54 PM

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے

سید عباس عراقچی اپنے دورے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید عباس عراقچی اپنے دورے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا یہ دورہ ایران کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ باقاعدہ مشاورت کے تحت کیا جارہا ہے۔

سید عباس عراقچی اس دوران پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور حالیہ علاقائی و بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ سید عباس عراقچی پاکستان کے بعد بھارت کا بھی سرکاری دورہ کریں گے۔

News ID 1932405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha