پاک بھارت کشیدگی
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، محبوبہ مفتی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک میں جنگ کی وکالت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ پہلے وہ ٹنگہ ڈار اور آر ایس پورہ کی سرحدوں پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ جائیں، پھر اس کے بعد جنگ کی وکالت کریں
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاک بھارت کشیدگی اور ایران کا ممکنہ کردار
ایران حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مثبت کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
پاک بھارت اعلی فوجی حکام کا ٹیلی فونک رابطہ، سیز فائر پر تبادلہ خیال
بھارت اور پاکستان کے اعلی فوجی کمانڈروں نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
پاک بھارت کشیدگی کا مقصد غزہ میں جاری صیہونی جرائم سے عالمی توجہ ہٹانا تھا، سینئر ایرانی عہدیدار
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ آج پاک بھارت کشیدگی اور پاکستان پر ہندوستان کے حملے کا سب سے بڑا فائدہ اسرائیل کو ہوا، جس کا مقصد غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم سے عالمی توجہ ہٹانا تھا۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
بھارت کے خلاف پاکستان کا آپریشن ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص، پاکستانی وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے اہم ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تاکید
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری
بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے پاکستانی فضائی نظام پر حملے کے اعلان کے ساتھ اسلام آباد نے جوابی کاروائی میں 40 سے 50 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت سے آگاہ کیا۔
-
بھارت کے ساتھ کشیدگی کے درمیان پاکستانی شہر لاہور میں دھماکہ
پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں جمعرات کی صبح ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
پاکستان پر بھارت کے حملے؛ 26 جاں بحق اور 46 زخمی
پاکستان کے سرکاری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ملک پر ہندوستانی حملوں میں 26 افراد جاں بحق جب کہ 46 زخمی ہوئے۔
-
پاکستان بھارت کشیدگی، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی نے فوج کو بھرپور جواب کا اختیار دیدیا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی حملے پر فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔
-
"بھارتی حملے میں 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی ہوئے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوجی ترجمان میجرجنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں، جس میں 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی ہوگئے جبکہ دو لاپتا ہیں۔
-
مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور بین الاقوامی قانون کے مطابق مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاکستان بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر فضائی ایمرجنسی نافذ
بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاکستان کے اہم ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
9 مقامات پر حملہ کیا، بھارت کا دعویٰ
بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر خارجہ دفاع نے کہا کہ بھارت نے شہری آبادی اورمساجد پرحملے کیے، بھارت کو بھرپورفوری جواب دیاجائے گا،ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔
-
بھارت کا پاکستان پر حملہ، 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی
پاکستانی فوج کے مطابق ہندوستان نے پاکستان کے تین جگہوں پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باضابطہ اجلاس سید عباس عراقچی کی اسلام آباد میں وزارت خارجہ آمد کے بعد شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے
سید عباس عراقچی اپنے دورے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
بھارت نے پاکستان کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں
بھارتی حکومت نے پاکستان کے لیے فضائی بندش کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔
-
پہلگام حملے سے متعلق بھارتی وزیراعظم کی صدارت میں سی سی ایس اجلاس
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو ان کی رہائش گاہ پر ہونے والا سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی ایس) کا اہم اجلاس ختم ہو گیا۔
-
پاکستان بھارت کشیدگی، گلگت اور اسکردو کیلئے تمام پروازیں منسوخ
پاکستانی میڈیا کے مطابق ممکنہ بھارتی حملے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان ایئر اسپیس کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔
-
پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گی
پہلگام واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صوتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جب کہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت پاکستانی کے دیگر ایئر پورٹس پر نگرانی سکت کر دی گی ہے۔
-
پاکستانی نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
پاکستانی میڈیا کے مطابق اسحاق ڈار نے بھارت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ اشتعال انگیز اقدام سے خبردار کیا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایرانی کوششوں کو سراہا۔