7 مئی، 2025، 12:43 AM

ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے، پاکستانی وزیر دفاع

ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے، پاکستانی وزیر دفاع

پاکستانی وزیر خارجہ دفاع نے کہا کہ بھارت نے شہری آبادی اورمساجد پرحملے کیے، بھارت کو بھرپورفوری جواب دیاجائے گا،ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارت نے جس طرح حملہ کیا اسے اس سے بڑھ کر جواب دیں گے۔

انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت نے شہری آبادی اورمساجد پرحملے کیے، بھارت کو بھرپورفوری جواب دیاجائے گا،ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔

News ID 1932463

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha