پاک بھارت جنگ
-
پاکستان بھارت جنگ کے بعد فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
پاکستان بھارت جنگ کے بعد فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع ہوگیا اور پاکستان کے تمام ایئرپورٹ پر معمول کے مطابق آپریشن بحال ہے۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان 12 مئی کی دوپہر تک جنگ بندی پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے درمیان 12 مئی کی دوپہر تک جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا، دوست ممالک کے وزرائے خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کو بھارت کی طرف سے کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کی خواہش کے پیغامات پہنچائے۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
بھارت کے خلاف پاکستان کا آپریشن ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص، پاکستانی وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
ائیر بیسز پر بھارتی میزائل حملے، پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند
پاکستانی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کی ائیربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی گئی۔
-
راولپنڈی اور لاہور میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات
راولپنڈی کے علاقے صدر میں یکے بعد دیگرے دو زور دار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دھماکے کس چیز کے تھے لیکن دھماکوں کی آوازیں دور دور تک حتیٰ کہ اسلام آباد تک سنی گئی۔
-
بھارت کے ساتھ کشیدگی کے درمیان پاکستانی شہر لاہور میں دھماکہ
پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں جمعرات کی صبح ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
کشیدہ صورتحال کے باعث فضائی آپریشن معطل، لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی راستے بند
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔
-
پاکستانی شہر گوجرانوالہ میں دو دھماکوں کی آواز، بھارتی ڈرون مارنے کا دعویٰ
پاکستانی میڈیا کے مطابق، گوجرانوالہ میں جمعرات کی صبح دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد کینٹ کے علاقے میں نصب ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوگیا اور ایک بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔
-
پاکستان بھارت کشیدگی، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی نے فوج کو بھرپور جواب کا اختیار دیدیا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی حملے پر فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔
-
"بھارتی حملے میں 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی ہوئے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوجی ترجمان میجرجنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں، جس میں 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی ہوگئے جبکہ دو لاپتا ہیں۔
-
مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور بین الاقوامی قانون کے مطابق مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
پاکستان دشمن کے بزدلانہ حملوں کا بھرپور جواب دے رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ "مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے"، جو نہ صرف پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے بلکہ خطے کے امن کو بھی خطرے میں ڈالنے کی کوشش ہے۔
-
"آپریشن سندور" میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت
بھارتی میڈیا کے مطابق فوج نے پاکستان کے خلاف "سندور آپریشن" کے تحت مظفر آباد سمیت 9 مقامات پر حملہ کیا ہے۔
-
بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاکستان بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر فضائی ایمرجنسی نافذ
بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاکستان کے اہم ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
9 مقامات پر حملہ کیا، بھارت کا دعویٰ
بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر خارجہ دفاع نے کہا کہ بھارت نے شہری آبادی اورمساجد پرحملے کیے، بھارت کو بھرپورفوری جواب دیاجائے گا،ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔
-
بھارت نے پاکستان کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں
بھارتی حکومت نے پاکستان کے لیے فضائی بندش کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔
-
پاکستان بھارت کشیدگی، گلگت اور اسکردو کیلئے تمام پروازیں منسوخ
پاکستانی میڈیا کے مطابق ممکنہ بھارتی حملے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان ایئر اسپیس کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔