7 مئی، 2025، 12:59 AM

9 مقامات پر حملہ کیا، بھارت کا دعویٰ

9 مقامات پر حملہ کیا، بھارت کا دعویٰ

بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں 9 مقامات پر حملہ کیا ہے۔

پاکستانی فضائی حدود بند

بھارت کے میزائل حملوں کے بعد پاکستانی سول ایوی ایشن نے ملکی فضائی حدود کو 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیا ہے۔

سول ایوی ایشن کے مطابق تمام پروازیں منسوخ  کردی گئی ہیں۔ اسلام آباداور لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔

News ID 1932464

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha